ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واردات کرنے والے ملزمان گرفتار ؛ ہونڈا 125 موٹرسائیکل بھی برآمد

واردات کرنے والے ملزمان گرفتار ؛ ہونڈا 125 موٹرسائیکل بھی برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملت پارک پولیس کی کارروائی،واردات کرنے والے ملزمان گرفتار کرلیے ۔ 
پولیس نے فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت کر کے سمن آباد سے دھر لیا۔گرفتارکم عمرملزمان سے ہونڈا 125 موٹرسائیکل پولیس تحویل میں لے لی گئی۔
ملزمان نعیم الرحمن اور حسیب سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات متوقع ہیں ۔ 
شہریوں کے تحفظ کے لیے پولیس متحرک ہے۔