ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل ؛ پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ میچ تاخیر کا شکار؛اوورز کم ہونا شروع

پی ایس ایل ؛ پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ میچ تاخیر کا شکار؛اوورز کم ہونا شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ میچ تاخیر کا شکار  ہوگیا ۔ 

میچ کا کٹ آف ٹائم 9:50 ہے۔7:30 بجے کے بعد اوورز کم ہونا شروع ہو جائیں گے ۔آٹھ بجے میچ شروع ہونے کی صورت میں 18 اوورز فی اننگ کا میچ ہوگا ۔

8:30 بجے میچ شروع ہونے کی صورت میں 14 اوورز فی اننگ کا میچ ہوگا ۔نو بجے میچ شروع ہونے کی صورت میں 11 اوورز فی اننگ کا میچ ہوگا ۔

9:30 پر میچ شروع ہونے کی میں سات اوورز فی اننگ کا میچ ہوگا ۔9:50 پر میچ شروع ہونے کی صورت میں پانچ اوورز فی اننگ کا میچ ہوگا۔