سٹی 42: پی ایس ایل سیزن گیارہ۔بارش کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ۔
میچ کا ٹاس ساڑھے چھ بجے ہونا تھا لیکن بارش کے باعث ٹاس نہیں ہوسکا۔
قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں بارش رک گئی ۔بارش کے باعث قذافی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ تاخیر کا شکار ہے ۔ بارش کے باعث گراؤنڈ کی اطراف میں پانی کھڑا ہوگیا ،
اسٹیڈیم کی پچز سے تاحال کور ہٹانے کا کام شروع نہیں ہوا۔