سٹی 42: لاہو رکے مختلف علاقوں میں تیز بارش شروع ہوگئی ۔
شہر کے مختلف علاقوں میں بادل چھا گئے۔
قذافی سٹیڈیم،کلمہ چوک،مسلم ٹاؤن میں بادل چھا گئے۔
جوہر ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں میں تیز بارش شروع ہوگئی ۔ کوٹ لکھپت، فیروز پور روڈ ، گرین ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں بھی بارش شروع ہوگئی