ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج آمنے سامنے ہونگے، تیاریاں مکمل ،بادلوں کا بسیرا

 پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج آمنے سامنے ہونگے، تیاریاں مکمل ،بادلوں کا بسیرا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ  آج مدمقابل ہوں گے دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئیں ۔

پاکستان سپر لیگ سیزن گیارہ  میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔ میچ کی تیاریاں مکمل ، دونوں ٹیمیں قذافی سٹیڈیم پہنچ گئیں.

ایک دن کے وقفہ کے بعد آج سے دوبارہ میچز کا آغاز ہوگیا ہے۔ٹاس ساڑھے 6بجے ہوگا جبکہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ تاہم اس دوران قذافی سٹیڈیم پر بادلوں کابسیرا ہے ۔
بادلوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے لگیں ہیں ۔ قذافی سٹیڈیم کے گراؤنڈسٹاف نے پچز کو کور کردیا ہے۔