شاہین عتیق : گلوکارعلی ظفرکامیشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کاکیس فیصلہ آگیا
عدالت نےمیشاشفیع کو50لاکھ کاجرمانہ کردیا۔ایڈِیشنل سیشن جج آصف حیات نے فیصلہ سنایا۔
عدالت نے میشا شفیع کے خلاف ڈگری جاری کر دی۔
علی ظفر نے ہراساں کرنے کے الزام میں میشا شفیع کیخلاف دعویٰ دائر کیاتھا۔ علی ظفر نے عدالت سے استدعا کی کہ جھوٹے الزامات پر میشا شفیع کو سو کروڑ جرمانہ کیا جائے۔
گلوکارعلی ظفر نے 2018 میں ہتک عزت کا دعوی ٰدائر کیا تھا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App