سٹی 42: شیخ زید ہسپتال انتظامیہ کا دوہرا معیار سامنے آگیا ۔
سینئر رجسٹرار تک ڈاکٹرز و عملہ کیلئے بائیومیٹرک حاضری لازم قرار جبکہ اسسٹنٹ ، ایسوسی ایٹ اور پروفیسرز بائیومیٹرک حاضری سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ۔
نرسز ، پیرامیڈیکس ، انتظامی عملہ بھی یکم اپریل سے بائیومیٹرک حاضری لگائے گا۔بڑے انتظامی افسران بھی بائیومیٹرک حاضری سے مستثنیٰ کردیا۔
یکم اپریل سے مینوئل رجسٹر پر حاضری کا سلسلہ بند ہوگا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App