ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، 16 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، 16 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر سولہ ارب سینتیس کروڑ ڈالر ہوگئے۔ 

  اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کو مضبوط بنانےکا مشن جاری ہے۔

 مرکزی بینک نے ایک سال میں مارکیٹ سے 6.9 ارب ڈالرخریدے گئے، صرف دسمبر2025 میں مارکیٹ سے ایک ارب سےزائد ڈالرخریدے گئے۔نومبر 2025 میں انٹربینک سے 62 کروڑ ڈالر کی خریداری کی گئی تھی۔ ستمبر،اکتوبر2025 میں سب سے زیادہ 2 ارب سے زائدڈالرکی خریداری ہوئی۔

 آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر قسط ملنے پرذخائر مزید بڑھنےکا امکان ہے۔ کمرشل بینکوں کے پاس دستیاب ذخائرکی مالیت 5.36 ارب ڈالر ہے۔  19 مارچ تک مجموعی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 21.73 ارب ڈالرہوگئی۔