ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانت بحال

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانت بحال
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)اسلام آبادہائیکورٹ نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانت بحال کردی۔
 جسٹس اعظم خان نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے  ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیاہے۔

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے فضیلہ عباسی کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer