ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سائیکل مکینک کی بچے سے بد فعلی، ملزم گرفتار

سائیکل مکینک کی بچے سے بد فعلی، ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:  لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں  پولیس نے چندرائے گاؤں سے ایک سائیکل مکینک کو گرفتار کر لیا ہے جس پر 11 سالہ بچے سے بد فعلی کا الزام ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او افضال رؤف کے مطابق، ملزم نفیس نے چھٹی کے بعد بچے کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور وہاں زیادتی کا نشانہ بنایا۔

بعد ازاں وہ بچے کو شنگھائی پل پر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

بچے نے والد کو واقعہ سے آگاہ کیا جس پر والد کاشف نے پولیس کو درخواست دی۔

 پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ کیس کو مزید تحقیقات کے لیے جنڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔