ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی کابینہ نے لاہور میں 10 روز کے لیے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے لاہور میں 10 روز کے لیے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ نے لاہور میں 10 روز کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

 تفصیلات کےمطابق غیرمعینہ وقت کیلئے لاہور میں رینجرز تعیناتی کی پنجاب حکومت کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر لاہور میں10روزکیلئے رینجرز تعیناتی کی منظوری دی ہے ، پنجاب حکومت نے گزشتہ ہفتے لاہورمیں رینجرز تعیناتی کیلئے وفاق سے رجوع کیا تھا۔ 

 پنجاب حکومت نے امن او امان کیلئے رینجرز کی خدمات مانگی تھیں، وفاق نےلاہور میں12تا22مارچ تک رینجرز تعیناتی کی تجویز سے بھی اتفاق نہیں کیا تھا،اس سےقبل کابینہ نے12سے15 مارچ تک لاہور میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دی تھی۔ 

Bilal Arshad

Content Writer