وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکے انعقادکیلئے 9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں

 وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکے انعقادکیلئے 9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا آذر : وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکے انعقادکیلئے9انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں ۔ 
ایونٹ آرگنائزنگ کمیٹی کےکنوینئرڈی جی سپورٹس پنجاب پرویزاقبال ہوں گے۔ اکاموڈیشن اورٹیبلویشن کمیٹی کے کنوینئرڈائریکٹر ایڈمن محمد کلیم ہوں گے۔ ڈاکومنٹس سکروٹنی کمیٹی کے کنوینئرڈپٹی ڈائریکٹر عطاء الرحمان ہوں گے۔ سپورٹس کمپی ٹیشن کمیٹی کی کنوینئر ڈائریکٹر سپورٹس یاسمین اختر ہوں گی۔ 
الیکٹرانک پرنٹ میڈیا کمیٹی اور آرٹ ورک اینڈبرینڈنگ کمیٹی بھی بنا دی گئی۔ سکروٹنی کمیٹی سمیت دیگر کمیٹیاں بھی قائم کردی گئیں۔ 
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2سے5مئی تک لاہور میں ہو ں گی، پنک گیمز میں پنجاب کے تمام ڈویژنز سے خواتین کھلاڑی شریک ہوں گی۔