لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام کی بڑی کاروائی

لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام کی بڑی کاروائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کاروائی کے دوران مسافر سے 471.750 گرام سونے کی دو اینٹیں برامد کر لیں۔

 کسسٹم حکام کے مطابق پی آئی اے کی پرواز PK-302 کے ذریعے دوبئی جانے والے مسافر سے 471.750 گرام سونے کی دو اینٹیں برامد کر لیں. سونے کی مالیت ایک کروڑ روپے پاکستانی سے زیادہ ہے۔

 کسسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer