ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری   

Petrolium price,Notification
کیپشن: Petrolium price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزارت خزانہ نے کہاہے کہ یکم سے 15 اپریل تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی ،حکومت 33 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی ۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے ،ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے برقرارہے، اسی طرح لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت118 روپے 31 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 125 روپے 56 پیسے برقرارہے۔