ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی کا ایک اور منفرد کام

 جماعت اسلامی کا ایک اور منفرد کام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور میں جماعت اسلامی کا ایک اور منفرد کام, لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں میں کھانے کے بعد سبزیاں پہنچانے کا آغازبھی کردیا۔

جماعت اسلامی نے لاک ڈاون سے متاثرہ خاندانوں میں کھانے کے بعد سبزیاں پہنچانے کا آغاز بهی کردیا۔ رہنما جماعت اسلامی احمدسلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ ستحق غریب افراد میں آج سے سبزیوں کے پیکٹ گھروں میں پہنچائینگے، آج پہلے دن 300 گھرانوں میں سبزیاں پہنچائنگے۔ آلو، پالک، ٹماٹر، شلجم، مرچیں، پیاز، دھنیا، ایک پیکٹ میں شامل ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ روزانہ 4ہزار افراد کو دوپہر کا کھانا پہنچا رہے ہیں۔