ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل پی جی 12روپے89 پیسے فی کلو مہنگی

ایل پی جی 12روپے89 پیسے فی کلو مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایل پی جی 12روپے89 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی . 

ایل پی جی کا گھریلو  سلنڈر 152روپے مہنگا کردیا گیا ، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 254روپے32 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی، جبکہ ایل پی جی کےگھریلو سلندر کی نئی قیمت 3 ہزارروپے 92 پیسے مقرر کردی گئی۔ 

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگست کے لیے ہوگا ۔