ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 277.81 روپے سے کم ہوکر 277.80 روپے پر بند ہوا ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستاہوکر 279.85 روپے کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 89 پیسے مہنگاہوکر 324.83 روپے، برطانوی پاونڈ  1.76 روپے مہنگاہوکر 379.49 روپے پر آگیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 6 پیسے کم ہوکر 76.91 روپے، سعودی ریال 4 پیسے کمی سے 75.18 روپے پرآگیا۔