ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام پورہ پولیس کی کارروائی، گھر میں نقب زنی کرنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار

اسلام پورہ پولیس کی کارروائی، گھر میں نقب زنی کرنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین : اسلام پورہ پولیس کی کارروائی، گھر میں نقب زنی کرنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا۔

چند روز قبل ملزم نے گھر کا تالہ توڑ کر 5 لاکھ مالیت کا سامان چوری کیا،ملزم رات گئے گھر کی ریکی کرتا اور گھر والوں کی غیر موجودگی میں نقب زنی کی واردات کرتا،گھر والے فرسٹ فلور پر سو رہے تھے ملزم تالہ توڑ کر گھس گیا،ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا ،ایس پی سٹی عاطف امیر کے مطابق ریکارڈ یافتہ ملزم شہزاد کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹیگیشن پولیس کے حوالے کیا گیاہے۔

Ansa Awais

Content Writer