ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب 

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:دریائے چناب میں ہیڈ خانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ ہیڈ مرالہ پر نچلے درجے میں تبدیل ہوگیا۔

فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر بھی درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔

تربیلا، کالا باغ، چشمہ، تونسہ اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ باقی دریا اپنے اپنے ہیڈ ورکس پر معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔