ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار 

شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

کوٹ لکھپت،قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کچا جیل روڈ ، ٹاؤن شپ کےاطراف بونداباندی ہو رہی ہے۔