ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہترین کارکردگی پر 25 افسران وجوانوں کو نقد انعام و تعریفی اسناد سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر 25 افسران وجوانوں کو نقد انعام و تعریفی اسناد سے نوازا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کی جانب سے بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسران و جوانوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق سید علی ناصر رضوی نے 25 افسران وجوانوں کو نقد انعام و تعریفی اسناد سے نوازا۔ انعامات پانے والوں میں انسپکٹر ابرار حیدر، انسپکٹر یاسر عباس شامل ہیں، اس کے علاوہ سب انسپکٹر انصر جاوید ،ہیڈ کانسٹیبل شہزاد حسین، کانسٹیبل محمد عمران شامل ہیں۔ کانسٹیبل طاہر، محمد عابد اور کانسٹیبل محمد آصف کو بھی انعامات دیئے گئے۔ 

سید علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ یومِ عاشورپر افسران وجوانوں نے ٹیم ورک سے کام کیا، فرض شناس جوانوں کی ہر سطح پر پذیرائی کی جائے گی۔