ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے 86 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا۔ اگست کیلئے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر  281 روپے 51 پیسے مہنگا کردیا گیا۔  11.8کلوگرام کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2373 روپے 64 پیسے مقرر کردی گئی۔ اس کے علاوہ فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 201 روپے 15 پیسے مقرر کردی گئی۔ 

اوگرا نے ماہ اگست کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔