Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 46 پیسے سستا ہوکر 286 روپے کا ہوگیا۔انٹربینک کے گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔ Abdullah Nadeem کنٹینٹ رائٹر شیئر کریں: متعلقہ خبریں