ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چودھری شجاعت کا خط کب ملا تھا؟ دوست مزاری نے سب بتا دیا

چودھری شجاعت کا خط کب ملا تھا؟ دوست مزاری نے سب بتا دیا
کیپشن: Dost Mazari
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ چودھری شجاعت کا خط وزیراعلیٰ کے انتخاب والے دن تقریباً ساڑھے 4 بجے ملا تھا۔

دوست محمد مزاری نے کہا کہ خط ملنے سے قبل مجھ سے مونس الہیٰ نے پوچھا  تھا کہ کیا آپ کو خط ملا ہے؟ مونس الہیٰ نے دوپہر کو تقریباً  ایک بجے  پوچھا کیا آپ کو چوہدری شجاعت کا خط ملا؟ میں نےجوفیصلہ کیا تھا وہ عدالتی حکم کے تحت کیا تھا۔

واضح رہے کہ 22 جولائی کو ہونے والی ووٹنگ کے نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار پرویز الہیٰ نے 186 ووٹ لیے جبکہ مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز نے 179 ووٹ لیے۔