سٹی 42: وزیراعلی مریم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا-