ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بلوچستان میں 58 دہشت گروں کی ہلاکت پر اظہار تشکر

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بلوچستان میں 58 دہشت گروں کی ہلاکت پر اظہار تشکر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعلی مریم نوازشریف نے  بلوچستان میں 58 دہشت گردوں کی ہلاکت پر اظہار تشکر  کیا ۔ 
وزیراعلی مریم نوازشریف کا دہشتگردوں سے مقابلے میں 10جوانوں کی شہادت پر حرف عقیدت، دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین  پیش کیا ۔ 
 مریم نواز نے کہا پاک سرزمین کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والوں کی لازوال قربانیوں کو تا ابد یاد رکھا جائے گا۔
وزیراعلی مریم نوازشریف نے بلوچستان میں 12مقامات پر دہشت گردوں کے حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ پاک سرزمین کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والوں کی لازوال قربانیوں کو تا ابد یاد رکھا جائے گا-