ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد؛ ضلع بھر میں پتنگ بازی پر پابندی عائد

حافظ آباد؛ ضلع بھر میں پتنگ بازی پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حافظ آباد کے ضلع بھر میں پتنگ بازی پر پابندی عائد ہے۔

 ڈپٹی کمشنر  حافظ آباد کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں پتنگ بازی پر پابندی ہے ۔ 

 پولیس  کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کرنے والے اور  ڈور پتنگ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جاۓ گی۔شہری بچوں کو ترغیب دیں کہ پتنگ بازی جرم ہے پتنگ بازی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جاۓ گی ۔