ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں دن دیہاڑے کروڑوں کی ڈکیتی، مزاحمت کرنے پر شہری گولی لگنے سے زخمی

لاہور میں دن دیہاڑے کروڑوں کی ڈکیتی، مزاحمت کرنے پر شہری گولی لگنے سے زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں شہری 2کروڑ17لاکھ روپے ڈکیتی کی واردات کا شکار ہوگیا، ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے اُسے زخمی بھی کردیا، پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کرلیا۔ 

پولیس نےدوران ڈکیتی مزاحمت پرشہری کوزخمی کرنے کامقدمہ درج کرلیا، جس کے مطابق 2 ڈاکو شہری سے 2کروڑ17لاکھ کےبیگ چھین کرفرارہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے بیگ چھین کر فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کی، مزاحمت پر شہری اصغر گولیاں لگنے سے زخمی ہوا، جسے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

واقع کے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ راجن پورکے اصغر اور ایاز سونا بازار زیورات فروخت کرکے واپس جا رہے تھے۔