زین مدنی : گلوکار مظہر راہی ام لیلی شمسی اور ممتاز علی کا نیا گانا ’’آو اڈیائے گڈیاں‘‘ ریلیز کردیا گیا .
گانے کی شاعری اور کمپوزیشن بھی مظہر راہی نے لکھی اور ترتیب دی ہے ۔ گانے کی ویڈیو میں انمول نور نے بطور ماڈل کام کیا ہے ۔ گانے کی ویڈیو سلیم خان نے ڈائریکٹ کی ہے۔
گانے کو منفرد انداز سے شوٹ کیاگیا ہے اور بسنت کے حوالے سے پتنگیں اور گڈیاں بھی دکھائی گئیں ہیں۔