سعید احمد سعید: حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ’یوم کشمیر‘ کے موقع پر 5 فروری کو بینک دولت پاکستان بند رہے گا۔
بینک دولت پاکستان 5 فروری 2024 (پیر) کو حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق’یومِ کشمیر ‘ کے موقع پر بند رہے گا، ملک بھر کے تمام بینکوں میں لین دین نہیں ہو گا۔