کل عام تعطیل ہوگی !

کل عام تعطیل ہوگی !
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کل بروز بدھ کو یوم مزدور  کے موقع پرملک بھر میں  عام تعطیل ہوگی۔ 

حکومت کی جانب سے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں بھر میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔یکم مئی  بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے، تقاریب میں مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔یکم مئی یوم مزدور  کے موقع پر بدھ کے روز اردو بازار اور ملحقہ مارکیٹیں بند رہیں گی ۔سوُل سیکراٹریٹ انتظامیہ کے مطابق  پنجاب سول سیکرٹریٹ تمام ادارے دفاتر تعلیمی ادارے یکم مئی کع بند ہوں گے،  یکم مئی کو گزیٹیڈ عام تعطیل ہے۔