نارووال سے اغوا ہونے والے تین بچے ملتان سے مل گئے

Narowal, Kids recovered, Multan, Kidnapping, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

یاسر عرفات: نارووال میں  تین روز قبل اغواہ ہونے والے تینوں بچوں کو بازیاب کروا لیا گیا ۔

   تین روز قبل  تینوں کزن کو  نارووال کے نواحی گاؤں قاسم پورہ سے اغواہ کرلیا گیا تھا ۔ نارووال پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچوں کی تلاش شروع کردی تھی ۔

اب پولیس نے بتایا ہے کہ ان  تینوں کزنز کو ملتان سے بازیاب کروایا گیا ۔ نارووال پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بچوں کا سراخ لگایا .