ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیس میں اضافہ؟شہریوں نے پاسپورٹ آفس کا رخ کر لیا

 فیس میں اضافہ؟شہریوں نے پاسپورٹ آفس کا رخ کر لیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاسپورٹ فیس میں اضافے کی افوہیں، سیالکوٹ میں شہریوں نے پاسپورٹ آفس کا رخ کر لیا۔

  فیس میں اضافے کا سن کر سیکنڑوں افراد پاسپورٹ آفس پہنچ گئے، پاسپورٹ افس کی بلڈنگ میں گنجائش ختم ہوگئی، لائنیں سڑک تک پہنچ گئیں،  سیڑھیاں اور راہداریاں لمبی لمبی قطاروں سے بھر گئیں۔

اس پر انتطامیہ  کا موقف سامنے آیا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں اضافہ نہیں ہورہا افواہیں غلط ہیں۔