ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت نے'میرا' کوعتیق الرحمان کی بیوی قرار دیدیا

Meera jee declared wife
کیپشن: Meera jee
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سیشن کورٹ لاہور نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا ۔

سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کردی ۔ایڈیشنل سیشن مظہر عباس نے اپیل کا فیصلہ سنایا ۔فیملی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اداکارہ نے اپیل دائر کررکھی تھی ،قبل ازیں فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیا تھا، اداکارہ میرا نے کا موقف اختیار کیا تھا کہ عتیق الرحمان کی بیوی نہیں ہوں۔عتیق الرحمان نے جعلی نکاح نامی تیار کروایا ۔

Malik Sultan Awan

Content Writer