لاہور میں 475 لیبر ہڈ کونسلز بنانے کی منظوری

لاہور میں 475 لیبر ہڈ کونسلز بنانے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور شہر میں 475 لیبر ہڈ کونسلز بنانے کی منظوری دیدی۔

 سٹی 42 ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی بھیجی گئی سمری منظور کرلی ہے، اب یہ سمری کابینہ کے پاس منظوری کیلئے جائے گی اور کابینہ کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کرے گی۔

حکومت پنجاب نے لاہورشہر کی 280 لیبر ہڈ کونسلز کو بڑھا کر 475 کر دیا ہے، اس طرح پورے صوبے میں لاہور شہر سمیت 15 ہزار سے 22 ہزار تک کی آبادی پر ایک لیبر ہڈ کونسل ہوگی۔

Sughra Afzal

Content Writer