ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ ; ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنیوالے سیدھا حوالات جائیں گے

 ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ ; ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنیوالے سیدھا حوالات جائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سٹی ڈویژن پولیس  کی   نیو ائیر نائٹ پر ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ جاری ہے ۔
ایس پی سٹی نے کہا شہری ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے بارے 15 پر اطلاع دیں،ون ویلنگ کرنے والوں کی نیو ائیر نائٹ حوالات میں گزرے گی۔
شاہدرہ ، گوالمنڈی اور اسلام پورہ سمیت اہم مقامات پر مانیٹرنگ جاری ہے ۔
نیو ائیر نائٹ کی خوشیوں کو محفوظ بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔