سٹی 42: شانگلہ میں سنگدل باپ نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی پر چاقو کے وار کر کے قتل کردیا ۔
شانگلہ گھریلو ناچاقی پر رحمت اللہ نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا ۔شانگلہ پولیس نے رحمت اللہ ولد عقل کو موقع پر آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔
شانگلہ ایک ماہ کی بچی یسری کی لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ۔
شانگلہ پولیس نے ملزم رحمت پر ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔