سٹی 42: مشیر وزیر اعلیٰ ذیشان ملک نے کہا رات بارہ بجے شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔
مشیر وزیراعلی ذیشان ملک نے کہا وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر لبرٹی چوک پر رات بارہ بجے شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیاجائے گا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں 2026 بھی عوامی منصوبوں کا سال ہوگا ۔ نئے سال میں عوامی فلاح وبہبود ہی حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہوگی۔
اہلیان وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں