ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمتوں میں آج بھی بڑی کمی

سونے کی قیمتوں میں آج بھی بڑی کمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سوناآج بھی سستاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر سستاہوکر 4346 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2500 روپے سستا ہوگیاجس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 962 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونا 2143 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 91 ہزار 771 روپے تک گرگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 212 روپے کی کمی کے بعد 7718 روپے پر آگئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزمقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 7 سو روپے کی بڑی کمی ہوئی  تھی جس کے بعد  فی تولہ سونا 4 لاکھ 59 ہزار 462 روپےکاہوگیاتھاجبکہ 10 گرام فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار 114 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 93 ہزار 914 روپے ہوگئی  تھی، چاندی کی فی تولہ قیمت 145 روپے کم ہوکر 7930 روپے پر آ گئی تھی۔