پٹرول، ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی، حکومت کا اعلان

Petrol Price, Diesel Price, Ministry of Petroleum Pakistan, Notification, Fuel prices unchanged, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نگراں وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

 پیٹرولیم ڈویژن کے  جاری کردی نوٹیفیکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور  ڈیزل کی قیمتیں برقرار  رہیں گی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جا رہا۔