بی ایس آنرز میں داخلوں سے متعلق اہم خبر

Lahore
کیپشن: class room file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اکمل سومرو)اسلامیہ کالج سول لائنز میں پانچ مضامین میں بی ایس آنرز میں داخلوں کی منظوری،مارننگ اور ایوننگ میں بی ایس آنرز کی ڈگریوں میں داخلوں کیلئے این او سی جاری کر دیا۔

  تفصیلات کے مطابق  اسلامیہ کالج سول لائنز میں پانچ مضامین میں بی ایس آنرز میں داخلوں کی منظوری دے دی گئی ۔اسلامیہ کالج میں کمپیوٹر سائنسز، سافٹ ویئر انجنئیرنگ، بی ایس آنرز ، بی بی اے،ماس کیمونیکیشن اور بی کام میں داخلوں کی اجازت ہو گی۔

اسلامیہ کالج سول لائنز آیندہ تعلیمی سیشن میں مذکورہ مضامین میں بی ایس آنرز ڈگریاں شروع کرے گا،ڈی پی آئی کالجز نے بی ایس آنرز کی ڈگریوں کے اجراء کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔