سٹی 42: برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 9 روپے فی کلو کا اضافہ، ریٹ 261 روپے فی کلو سے بڑھ کر 270 روپے کلو ہوگیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 9 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا۔ریٹ 261 روپے فی کلو سے بڑھ کر 270 روپے کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 178 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 186 روپے فی کلو مقررکردیا گیا۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ179 روپے فی درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 250 روپے مقرر کردیا گیا۔