ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عامر لیاقت حسین کی اہلیہ نے طلاق کی تصدیق کردی

عامر لیاقت حسین کی اہلیہ نے طلاق کی تصدیق کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) اینکر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے طلاق کی تصدیق کردی۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے دوسری شادی طوبیٰ عامر سے کی تھی، ان کی پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں تصدیق کی ہے  کہ عامر لیاقت انہیں طلاق دے چکے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ یہ وقت میرے سابقہ شوہر عامر لیاقت حسین کے ساتھ میرے تعلقات کی وضاحت کا ہے، مجھے طلاق دینا ایک الگ بات ہے لیکن طوبیٰ کو کال پر لے کر اس کی درخواست پر ایسا کرنا درست نہیں، یہ  میرے اور بچوں کے لیے بہت تکلیف دہ اور صدمے کی بات تھی،  میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتی ہوں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer