سٹپ42: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج استنبول میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔
ترجمان کے مطابق اجلاس میں پاکستان کے ہم منصب عہدیداران کے علاوہ ترکیہ اور سعودی عرب کے متعلقہ حکام بھی شریک ہوئے۔
