ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ; 49 سرکاری سکول کل بند رہیں گے 

ٹوبہ ٹیک سنگھ ; 49 سرکاری سکول کل بند رہیں گے 

سٹی 42 : ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل میں اور کمالیہ میں سیلابی صورتحال کے باعث 49 سرکاری سکول کل بند رہیں گے ۔

 سی ای او ایجوکیشن نے سکول بند رکھنے کے احکامات جاری کردیے، جن میں کہا گیا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں تمام پرائیویٹ سکولز بند رہیں گے۔ 

 سی ای او ایجوکیشن کے مطابق کمالیہ کے 40 اور پیرمحل کے 9 سرکاری سکولز بند رہیں گے ۔