ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 150 ٹریفک حادثات؛ 174 افراد زخمی 

لاہور میں 150 ٹریفک حادثات؛ 174 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24گھنٹےکےدوران مختلف علاقوں میں 150ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 174 افراد زخمی ہوئے،58شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
116معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔