ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غالب مارکیٹ ؛ کم سن بچی سے گاڑی میں زیادتی ؛ ملز م گرفتار

غالب مارکیٹ ؛ کم سن بچی سے گاڑی میں زیادتی ؛ ملز م گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: غالب مارکیٹ میں 8 سالہ بچی سے گاڑی میں زیادتی کا واقعہ پیش آیا 
 حنا پرویز بٹ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ،حنا پرویز بٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے فوری رپورٹ طلب کر لی
حنا پرویز بٹ  نے کہا خواتین ،بچیوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گلبرگ سے گرفتار کر لیا
ملزم نے بچی کو زبردستی گاڑی میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی