ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑھتی ہو ئی قیمتو ں کی وجہ سےبجلی چوری کی وارداتوں میں اضافہ

بڑھتی ہو ئی قیمتو ں کی وجہ سےبجلی چوری کی وارداتوں میں اضافہ
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شا ہین عتیق:بجلی چوری کی وارداتوں میں اضافہ,2023میں پولیس کے پاس بجلی چوری کے کیس درج کرنے کی تعداد دو لاکھ گیارہ ہزار تک پہنچ گئی۔
تفصیلا ت کے مطا بق دوہزار 23 میں درج ہونے والے بجلی چوری کے پچاس ہزار چالان پولیس کے پاس لیسکو کے اہلکاروں کی عدم توجہ کی وجہ سے زیرالتوا ہیں ،پراسکیوشن کی طرف سے پولیس کو مراسلے ارسال کیے جا رہیے ہیں کہ چالان پیش کیے جائیں۔
پولیس کی طرف سے پراسکیوشن کو مراسلہ بھجوایا جا رہا کہ پرچہ دینے والے اہلکار یا متعلقہ آفیسر پولیس سے تفتیش میں تعاون نہیں کرتے جس کی وجہ سے کیس التوا میں پڑے ہیں۔