انٹر بینک میں ڈالرمزیدسستاہوگیا

Doller, Interbank, Stock exchange
کیپشن: dollar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ روز سے ایک بار پھر کم ہونی شروع ہو گئی ہے۔

انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا اور روپیہ مزید مستحکم ہو گیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 1 روپے 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت مزید گرنے سے انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 12 پیسے سستا ہواہے۔