ڈیل اسٹین نے کرکٹ کو خیرآباد کہہ دیا

ڈیل اسٹین نے کرکٹ کو خیرآباد کہہ دیا
کیپشن: Dale Steyn
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:جنوبی افریقہ کے اسٹار فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا.

ڈیل اسٹین نے ٹویٹ کرتے ہوئے  تینوں فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لے لی،  جنوبی افریقی باؤلر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔اس سے قبل اگست 2019 میں انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہا تھا،  ڈیل اسٹین نے لکھا کہ آج میں اس کھیل سے ریٹائر ہو رہا ہوں، جس سے میں سب سے زیادہ پیار کرتا ہوں۔بیس سال تک کرکٹ کو بہت انجوائے کیا ،سب کا شکرگذار ہوں ،  کھیل کے دوران خوشی کے بہت لمحات آئے۔

ان کی ریٹائرمنٹ پر شائقینِ کرکٹ سمیت نامور کھلاڑیوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer